کاروباری ہفتے کا تیسرا دن، آج 14 مئی کو پاکستان میں سونے کی قیمت کتنی ؟


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں منگل کے روز سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے رجحان سے ہم آہنگ ہے۔
آج بدھ 14 مئی 2025 کو پاکستان میں سونے کی تازہ ترین قیمتیں درج ذیل ہیں:
یہ قیمتیں عالمی سونے کی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، کرنسی کے تبادلے کے نرخ اور مقامی مارکیٹ کے رجحانات کی بنیاد پر روزانہ تبدیل ہو سکتی ہیں۔
عوام اور سرمایہ کاروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ خریداری یا فروخت سے پہلے مستند ذرائع سے تازہ ترین نرخ حاصل کریں۔

9 2 1