پاک بھارت سیز فائر کے باوجود سوشل میڈیا پر جنگ جاری، گورو آریا کی تاریخی چھترول، ویڈیوز دیکھیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بھارت کے درمیان حال ہی میں کشیدگی کے دوران بھارتی فوج کے سابق میجر گورو آریا کیخلاف سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارت کی طرف سے پہلگام واقعہ کے بعد پاکستان کیخلاف جارحیت کے دوران گورو آریا نے بھارتی میڈیا چینلز پر ایسا پروپیگنڈا کیا کہ چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیا۔
گورو آریا نے میڈیا پر ایسے ایسے دعوے کئے کہ دیکھنے اور سننے والے ہنس ہنس کر بے حال ہوگئے لیکن گورو آریا کو جھوٹے دعوؤں پر کوئی شرم نہیں آئی بلکہ کشیدگی کے دوران روز کوئی نیا چھوڑتے رہے۔
امریکا کی مداخلت سے پاکستان اور بھارت کے درمیان 10 مئی کو سیز فائر کےباوجود سوشل میڈیا پر گورو آریا کی تاریخی چھترول جاری ہے۔
ارنم گوسوامی اور گوبر آریا تمھاری تو اس بچی نے بجا کے رکھ دی۔ pic.twitter.com/8bMNij8LVk
— tmshah (@tmshah5) May 11, 2025
گوبر لاچاریہ 😂 pic.twitter.com/ZFE5ScUpCC
— بانکے میاں (@bankay_mian62) May 13, 2025
اسےکہتے ہیں ٹھوک وجا کے کرنا۔۔
مودی میجر گورو اریاں تے جنرل بخشی
ہن ارام ای 😂🤣 pic.twitter.com/Mqf6ScYP8z— Madiha Sheikh🔥 (@MadihaPMLNYouth) May 12, 2025
اس بھائی نے تو گوبر لاچاریہ کی یہہ کے تہہ لگادی 😂 pic.twitter.com/DrHytHwNUm
— بانکے میاں (@bankay_mian62) May 14, 2025
انڈیا کا میجر آج کے بعد کبھی میڈیا پر نہیں آئے گا۔ جو بینڈ اسکی آج بجائی ہے یاد رکھے گا#IndiaPakistanTensions #IndiaPakistanWar pic.twitter.com/5QKThKFUET
— Shaheer Haider Malik Sialvi (@ShaheerSialvi) April 30, 2025
بھارت کے پڑھے لکھے لوگ بھی میجر گورو آریا کو رگیدنے لگے
میجر گوروو آریا ایرانی وزیر خارجہ کو گالی دینے کے بعد بھیگی بلی بنا ہوا ہے pic.twitter.com/TyazPwpqv0— Nadeem Siddiqui (@nsiddiqui366) May 12, 2025
میجر گورف تو صرف بھونکنے والا کتا ہے اور انڈیا کے اندر زیادہ تر بھونکنے والے کتے پائے جاتے ہیں جو صرف بھونک سکتے ہیں کاٹ نہیں سکتے تو بھی اس میں سے خارش والا کتا ہے بھوک پاکستان کے اوپر تو دیکھ لیا پاکستان کی طاقت اور اسٹینڈ کیسی طرح انڈیا کے سندور کو تندور میں بدلا ہے pic.twitter.com/EYuXs0nwzU
— R🅰️MBO 🇧🇬🇬🇧 (@TariqAz87844470) May 10, 2025
میجر گورو آریا مودی کا پالتو کتا ہے
جھوٹ کا بھنڈار ہے
گندی نالی کا کیڑا ہے
انڈین ویلاگر انڈین میڈیا اور میجر گورو آریا کے منہ پر جوتے مارہا ہے 😂😂😂😂😂 pic.twitter.com/RuJJSX9wep— 𝑨𝒇𝒂𝒒 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 (@Afaq__Ahmad) May 13, 2025
میجر گروواریا کی پھٹ کے گلے میں
آگئی …🤣🤣 pic.twitter.com/wmgyLRLN4s— Mirza Rohan Munir (@MirzaRohanMunir) May 9, 2025
کون کہتا ہے کہ ہمارے پاس میجر گورو آریا اور ارناب بکواسامی کی ٹکڑ کا ٹیلنٹ موجود نہیں ہے ۔ نادیہ جی ہیں ناں بس ان کی انگریزی کچھ کمزور ہے۔ 😎 pic.twitter.com/g2VGPOAdmO
— Khalid Younis (@khalidyounismir) May 12, 2025
میجر گوریا نے کہا تھا کہ وہ بھگوان سے پرارتھنا کرتا ہے کہ پاکستان ہماری ملٹری انسٹالیشنز پر حملہ کرے —! اللہ نے اس کی کالک بھری زبان کی ‘دعا’ قبول کر لی، اور پاکستان نے واقعی حملہ کر دیا۔@majorgauravarya #OperationBunyanulMarsoos pic.twitter.com/eqSmPT15in
— Wajahat Sami (@Wajahat_PTI_) May 11, 2025
بیٹا میجر گورو آریہ
باپ کا
سواگت نہیں کرو گے#IndiaPakistanWar #pakistanzinadabad #PakistanIndianWar
#IndiaInShockPakCounterStrike pic.twitter.com/CuqIvfLpAj— Imad khan Yousafzai (@Imadkhanimmi) May 10, 2025
انڈیا نے فائٹر جیٹ میں سائیکل کا انجن لگایا ہوا ہے کیا
🤣🤣ایک پاکستانی نے اس میجر کی زبردست کلاس لے لی
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ‼️۔ pic.twitter.com/Mt4Bpcu5iZ
— Raja Asim (@rajaasim313) April 5, 2025
#Victorious_Pakistan
سہاگ رات دی گل آپریشن “کاکا” تک پہنچ گئی!
اینکر نے میجر گوروآریا تے جنرل بخشی دے چیتھڑے اڑا دیتے۔ pic.twitter.com/a9mXXR5BGI— Waheed Nazir (@WaheedN15) May 10, 2025
میجر گوبر آریا کو اداکاری کے پیسے ملتے ہیں،اس کو پرفارم کرنے کے بعد پیسے ملتے ہیں،اچھا ناچے گا اچھے پیسے ملے گے،اس کا بلبل کا کردار ہے،ناچ میری بلبل چل رہا،عطاتارڑ pic.twitter.com/16AxuQu1s0
— Hassan Ayub Official (@hassanayub92) May 4, 2025
میجر گورو آریا کی ایسے منجی ٹھوکی کہ چس آجائے 👌🤣😅🤣😅🤣 pic.twitter.com/LuO9xwiWy9
— Mian Nasir Ali (@MianNasirAli08) May 11, 2025
آپریشن ‘سندور’ سے ایک چٹکی سندور لے کر اس مانگ بھروں اور۔۔۔۔
ارشاد بھٹی نے بھارت کے میجر گورو آریا کو آڑے ہاتھوں لے لیا pic.twitter.com/0x1yeCrxRX— Geo News Urdu (@geonews_urdu) May 7, 2025