آج جمعرات 15 مئی 2025، پاکستان میں غیر ملکی کرنسی ریٹس

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں غیر ملکی کرنسی کی شرح تبادلہ ملکی معیشت پر گہرے اثرات ڈالتی ہے، خصوصاً تجارت، سیاحت اور مالیاتی سرگرمیوں کے میدان میںکرنسی ریٹس کا بہت اثر ہوتا ہے۔
ان شرحوں میں تبدیلی درآمدات کی لاگت، کاروباری فیصلوں اور مالی حکمت عملیوں پر براہِ راست اثر انداز ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کرنسی ریٹس پر مسلسل نظر رکھنا مالی نقصانات سے بچنے کے لیے نہایت ضروری ہے۔