تربت سخت گرمی کی لپیٹ میں، میں پارا 51 ڈگری تک پہنچ گیا

تربت(قدرت روزنامہ )تربت میں شدید گرمی کا زور، درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیاتربت میں ریکارڈ شدہ گرمی، شہریوں کو مشکلات کا سامناکوئٹہ (یو این اے)تربت شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جہاں آج درجہ حرارت ریکارڈ شدہ حد یعنی 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ اس شدید گرمی کی وجہ سے شہریوں کو روزمرہ زندگی میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید گرم دنوں کی پیش گوئی کی ہے۔ عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔