کوئٹہ، گھریلو رنجش کی بنا پرخاتون نے خودکشی کرلی، پولیس

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے علا قےتھانہ زرغون آباد کے ایریا کلی ملا خیل میں خاتون نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطا بق خودکشی کی وجہ گھریلو رنجش بتائی جارہی ھے