نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواستیں ، احتساب عدالت اسلام آباد نے چیئرمین نیب کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواستوں موصول ہونے پر احتساب عدالت اسلام آباد کی جانب سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو خط لکھ دیا گیا۔

خط میں جج محمد بشیر نے چیئرمین نیب کو لکھا کہ ملزمان ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواستیں دائرکر رہے ہیں، ترمیمی آرڈیننس میں چیئرمین نیب کو کیس واپس لینے کا اختیار دیا گیا ہے،نئے قانون میں کوئی ابہام نہیں،جو کیسز واپس لینے یا ختم کرنے ہیں ان کی فہرست فراہم کی جائے۔

احتساب عدالت کی جانب سے لکھا گیا کہ مناسب ہو گا کہ جو کیس واپس لینے ہیں ان کی فہرست فراہم کی جائے، فہرست مہیا کی جائے تاکہ کیسز کو وقت دے سکیں ۔

Recent Posts

پاکستان میں آئی پی پیز کے گھناؤنے کردار کے ہوش رباانکشافات، چند بااثرخاندانوں کے ہاتھوں حکومت یرغمال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی پی پیز کے ملکی معیشت میں تباہی کے حوالے سے حقائق منظر…

12 mins ago

پروٹین شیک کے فوائد اور نقصانات، کیا آپ جانتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام خیال ہے کہ اگر آپ نے وزن کم کرنا ہے تو…

57 mins ago

ٹک ٹاکرز کے وارے نیارے، صارفین کا پسندیدہ فیچر کب آرہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے…

1 hour ago

سوزوکی کلٹس خریدنے والوں کو اضافی کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟ جانئے

کلٹس VXR کی قیمت اس وقت 38,58,000 روپے ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزوکی کلٹس (Suzuki…

1 hour ago

نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہوگئیں، آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سابق وزیر…

2 hours ago