ٹی20 ورلڈکپ فائنل: 3 کھلاڑی آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں 3 کھلاڑیوں کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کیا جائے گا . میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ کے سابق کپتان شان پولاک کو ہال آف فیم میں شامل کیا جائے گا .

اسی طرح سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے اور انگلینڈ کی خاتون کرکٹر جان بریٹن کو بھی ہال آف فیم میں شامل کیا جائے گا . ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کلائیو لائیڈ ہال آف فیم میں شامل ہونے والے کھلاڑیوں کا اعلان کریں گے . . .

متعلقہ خبریں