پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 28مئی کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان سٹاک ایکسچینج نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز رپورٹ کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج نے 28 مئی کو یوم تکبیر کے باعث عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے چیف مارکیٹ آپریشن نے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔