حریم شاہ کی صندل خٹک کے ہمراہ متنازع ویڈیو وائرل ؛ صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ کی صندل خٹک کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
View this post on Instagram
ویڈیو وائرل ہوتے ہی حریم شاہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔
View this post on Instagram
اس ویڈیو میں دونوں ٹک ٹاکر کو میوزک انجوائے کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
View this post on Instagram
ویڈیو میں دونوں کو بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی گئی تھی۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصویر میں حریم شاہ اور صندل خٹک موجود تھے۔اس تصویر میں دونوں کو مغربی طرز کے لباس میں دیکھا گیا تھا۔تصویر میں دونوں ٹک ٹاکر استنبول میں سیر سپاٹوں میں مصروف تھیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
View this post on Instagram
اس ویڈیو میں حریم شاہ کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔