اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیوزی لینڈ کی سیکورٹی کا مسئلہ حل ، دورہ پاکستان کیلئے رضامندی کا اظہار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے اور اگلے سال دورے کی یقین دہانی کروائی ہے ۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم ستمبر 2022 میں پاکستان کا دورہ کرے گی ۔اپنے اس دورے میں کیویز پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ نے دورہ پاکستان کا اعلان کیا ہے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…