سیاہ گردن کو صاف کرنے کا طریقہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گردن پر کالی میل مستقل اگر ہوگئی ہے تو آپ اس کو نظرانداز نہ کریں بلکہ ڈاکٹر سے بھی لازمی رجوع کریں کیونکہ اس کا ہونا جسم میں ہارمونل تبدیلی کے باعث ہوتا ہے، آپ اپنے ڈاکٹرز سے لازمی مشورہ کرلیں۔ اور ساتھ ساتھ یہ گھریلو نسخہ بھی استعمال کریں۔

طریقہ استعمال:
٭ بیکنگ سوڈے کو پانی میں ملا کر گردن پر دن میں ایک مرتبہ استعمال کریں۔
٭ پھر پندرہ منٹ بعد ہلکے کپڑے یا ٹشو کی مدد سے گردن کو مل لیں۔
٭ اس سے آپ کی گردن پر جمی میل آہستہ آہستہ نکل جائے گی۔
٭لیکن اس کا روزانہ استعمال آپ کے لئے کارآمد ہوسکے گا۔