بلوچ انڈین ایجنٹ نہیں، اپنے وطن کا رکھوالا ہے ، نیشنل پارٹی


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ انڈین ایجنٹ نہیں اپنے وطن کارکھوالا ہے سی پیک سے گوادر کوصرف گدھوں کا مذبح خانہ دیا گیا ہے

WhatsApp
Get Alert