ثانیہ مرزا کے خوبصورت ہیراسٹائلز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹس میں شاندار پرفارمنس کے علاوہ ان کے مختلف قسم کے ہیراسٹائلز بھی بہت پسند کیے جاتے ہیں۔سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا کی تصاویر اور ویڈیوز دیکھ کر اس بات کا اندازہ باخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ انہیں مختلف قسم کے ہیراسٹائل بنانے میں کافی دلچسپی ہے۔

یہاں ثانیہ مرزا کے چند پسندیدہ ہیراسٹائلز جوکہ وہ زیادہ تر بناتی ہیں، ان پر ایک نظر ڈال لیتے ہیں۔

1- اسپورٹی پونی ٹیل

2-میسی لو پونی ٹیل

3- ہاف پونی ٹیل

4- گلوسی کرل ہیر

5- ٹوسلڈ ہیر بن

6- سائیڈ بریڈز