عوام نے سمبڑیال میں نہ ن لیگ کو ووٹ دیے نہ پیپلز پارٹی کو،ندیم افضل چن


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوام نے سمبڑیال میں نہ ن لیگ کو ووٹ دیے نہ پیپلز پارٹی کو، ن لیگ سے جو سلام بھی لیتا ہے لوگ اسے ووٹ نہیں دیتے، ن لیگ کے لڑ لگے ہیں تو لوگوں نے ہمارے اگلے پھول بھی لے لیے ہیں۔ ندیم افضل چن

WhatsApp
Get Alert