جہاں فیصلے آئین کی روح اور انسانی وقار پر مبنی ہوں۔ جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میرا قانونی ورثہ آنے والے ججز کو، قانون کو ایک بے خوف، باوقار اور تبدیلی لانے والے آلے کے طور پر استعمال کرنے کی ترغیب دے گا، جہاں فیصلے آئین کی روح اور انسانی وقار پر مبنی ہوں۔
میرا قانونی ورثہ آنے والے ججز کو قانون کو ایک بے خوف، باوقار اور تبدیلی لانے والے آلے کے طور پر استعمال کرنے کی ترغیب دے گا، جہاں فیصلے آئین کی روح اور انسانی وقار پر مبنی ہوں،جسٹس منصور علی شاہ pic.twitter.com/i7M9dX568C
— Ahsan Wahid (@AhsanWahid13) June 2, 2025
