اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی اغوا


تمپ(قدرت روزنامہ)اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمدحنیف نورزئی کو تگران آباد کے قریب 6 سے 8 مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔
ذرائع کے مطابق آج صبح سویرے وہ اپنی فیملی کے ہمراہ کوئٹہ جا رہے تھے مسلح افراد ان کی گاڑی سمیت انہیں لے کر فرار ہوگئے، جبکہ ان کی اہلیہ، گن مین اور ڈرائیور کو سڑک پر چھوڑ دیا گیا۔

WhatsApp
Get Alert