وزیراعظم شہبازشریف عید سعودی عرب میں منائیں گے،فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ ہوں گے


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف عید سعودی عرب میں منائیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف (آج) جمعرات کو سعودی عرب روانہ ہوں گے،
وزیراعظم شہبازشریف عید سعودی عرب میں منائیں گے،فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ خواجہ آصف، اسحاق ڈار اورعطاتارڑ بھی سعودی عرب جائیں گے۔

WhatsApp
Get Alert