جس طرح دنیا میں خیالی کردار ’بیٹ مین‘ اور ’آئرن مین‘ کے کردار کو خوب پزیرائی حاصل ہے اسی طرح اب فلک شبیر کو اپنی اہلیہ، اداکارہ سارہ خان کو بار بار پھول پیش کرنے کے نتیجے میں ’فلاور مین ‘ قرار دے دیا گیا ہے . فلک شبیر اور سارہ خان کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اس پوسٹ کو اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر شیئر کیا گیا ہے جبکہ اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں مداح فلک شبیر کے اس نئے لقب کی تائید کر رہے ہیں . . .View this post on Instagram