اپوزیشن کا بجٹ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی میں شور شرابا
اراکین کی جانب سے وزیر اعظم کی آمد پر نعرے بازی کی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس جاری ہے جس میں اپوزیشن کی جانب سے شور شرابا کیا گیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔
اپوزیشن اراکین کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی آمد کے موقع پر شدید نعرہ بازی کی گئی۔