چکوال کے قریب کار حادثہ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چکوال کے قریب کار حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔

WhatsApp
Get Alert