سولرائزیشن اور ڈیجیٹلائزیشن کی طرف جانا ہے، چیف جسٹس


پشاور(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ سولرائزیشن اور ڈیجیٹلائزیشن کی طرف جانا ہے۔
چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سولرائزیشن اور ڈیجیٹلائزیشن کی طرف جانا ہے۔ اور ان دونوں اہداف کو پورا کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ینگ وکلا کو چاہیے کہ اپنے سینئرز سے سیکھیں۔
جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ بار اور بینچ کو کسی بھی صورت میں الگ نہیں کیا جا سکتا۔ جبکہ خیبرپختونخوا حکومت ہائیکورٹ سے متعلق تمام پراجیکٹس کی فنڈنگ کر رہی ہے۔

WhatsApp
Get Alert