سبحان اللہ ، اللہ کے گھر کی زیارت کا شوق ، میاں بیوی عمرہ کی ادائیگی کیلئے موٹرسائیکل پر سفر کرکے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ) مصر کے شہر طنطا سے تعلق رکھنے والا ایک جوڑا عمرے کی ادائیگی کے لیے موٹر سائیکل پر سفر کر کے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔مصری شہری عمر ابو داؤد کے مطابق انہیں بچپن سے ہی موٹر سائیکلوں سے عشق تھا جبکہ وہ اس وقت سائیکل چلایا کرتے تھے۔ بعد ازاں موٹر سائیکلوں کے شوقین افراد کی وڈیوز دیکھنے کے بعد انہوں نے موٹر سائیکل خریدنے کا فیصلہ کیا۔

عمر نے مصر میں طنطا سے سعودی عرب میں ینبع تک کے سفر میں 1200 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا۔ تقریبا 48 گھنٹوں کے اس سفر میں عمر کے ساتھ ان کی اہلیہ اسماء الجنزوری بھی تھیں۔مصری جوڑے کے مطابق مصر اور سعودی عرب کے درمیان زمینی راستہ نہ ہونے کے سبب انہیں سفر کے دوران میں کشتی میں بھی سوار ہونا پڑا۔

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

39 mins ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

43 mins ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

53 mins ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

58 mins ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

2 hours ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

2 hours ago