مشکل حالات میں بڑی خوشخبری ، اہم صوبے سے قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ مل گیا، پوری قوم خوشی سے جھوم اٹھی

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں . ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے، چند روز قبل بھی سندھ کھوری واہ جنوبی سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے، اور اب یہ نئے ذخائر سندھ میں کھوری واہ مغربی کے مقام پر دریافت ہوئے .

ذرائع وزارت پیٹرولیم نے بتایا کہ 22 ستمبر کو گیس کی تلاش کے لیے کنویں کی کھدائی شروع کی گئی، 2 ہزار 853 میٹر گہری کھدائی کی گئی، کھوری واہ گیس کنویں سے 41 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس برآمد ہو رہی ہے . . .

متعلقہ خبریں