مشکل حالات میں بڑی خوشخبری ، اہم صوبے سے قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ مل گیا، پوری قوم خوشی سے جھوم اٹھی

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے، چند روز قبل بھی سندھ کھوری واہ جنوبی سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے، اور اب یہ نئے ذخائر سندھ میں کھوری واہ مغربی کے مقام پر دریافت ہوئے۔

ذرائع وزارت پیٹرولیم نے بتایا کہ 22 ستمبر کو گیس کی تلاش کے لیے کنویں کی کھدائی شروع کی گئی، 2 ہزار 853 میٹر گہری کھدائی کی گئی، کھوری واہ گیس کنویں سے 41 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس برآمد ہو رہی ہے۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

55 mins ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

2 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

3 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

3 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

3 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

3 hours ago