کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ اسمبلی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وفاقی حکومت کی بات چیت کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عوام کے قاتلوں سے بات چیت کرنے سے پہلے تمام اداروں کو اعتماد میں لیا جائے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قاسم سومرو کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کی دہشتگردی سے ملک کے عوام نے نقصان بھگتا ہے۔
سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے کے دوران اپوزیشن لیڈر حلیم عادل اور تحریک انصاف کے اراکین نے شور شرابا کیا جبکہ اپوزیشن ارکان بھی شور کرتے رہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…