سندھ اسمبلی: ٹی ٹی پی سے وفاق کے مذاکرات کے خلاف قرارداد منظور

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ اسمبلی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وفاقی حکومت کی بات چیت کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی . قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عوام کے قاتلوں سے بات چیت کرنے سے پہلے تمام اداروں کو اعتماد میں لیا جائے .

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قاسم سومرو کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کی دہشتگردی سے ملک کے عوام نے نقصان بھگتا ہے . سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے کے دوران اپوزیشن لیڈر حلیم عادل اور تحریک انصاف کے اراکین نے شور شرابا کیا جبکہ اپوزیشن ارکان بھی شور کرتے رہے . . .

متعلقہ خبریں