اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو بیانِ حلفی کی خبرشائع کرنے کے کیس میں شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔
عدالتِ عالیہ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو توہینِ عدالت کیس میں شوکاز نوٹس جاری کیئے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو 30 نومبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا ہے۔
لاہور /کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان…
کیچ(قدرت روزنامہ)کیچ سے تعلق رکھنے والے اسلام اسلم اور طلال خلیل نے سی ایس ایس…
حب(قدرت روزنامہ)اندھیر نگری چوپٹ راجا، دعوے گڈ گورننس کے جبکہ زمینی حقائق ان دعوﺅں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ…
اپوہ(قدرت روزنامہ)سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں…