اسرائیلی فورسز کا بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں پر پھر تشدد ، اتوار کے روز حالات کشیدہ ہونے کا خدشہ


غزہ (قدرت روزنامہ) اسرائیلی فورسز نے بیت المقدس مٰں باب العامود کے نزدیک جمع ہوئے فلسطینی نوجوانوں پر دھاوا بول دیا اور تشدد کا نشانہ بنایا ۔

العربیہ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے نوجوانوں کو مار اپیٹا ، کئی افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ طاقت کے زور پر نوجوانوں کو منتشر ہونے پر مجبور کیا گیا، عینی شاہدین نے خدشہ ظاہر کیا کہ اتوار کے روز یہودی آباد کار مسجد اقصی پر دھاوا بول سکتے ہیں جس کے بعد حالات کشیدہ ہو جائیں گے ۔

واضح رہے کہ رمضان المبارک کے تیسرے عشرے میں شدت پسند یہودی آبادکاروں نے شیخ جراح کے علاقے میں فلسطینیوں کو علاقہ بدر کرنے کی کوشش کی تھی جس کے بعد بڑے پیمانے پر حالات کشیدہ ہوئے تھے ۔

Recent Posts

انگلینڈ کے خلاف بالکل مختلف انداز میں کھیلیں گے، عماد وسیم

لندن (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ…

3 hours ago

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ، بہترین آلات فراہم کرنے کا حکم

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ…

3 hours ago

گریڈ17 تک کے ملازمین کی تنخواہ دگنی کی جائے ورنہ یہ لاوا پھٹے گا، شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…

5 hours ago

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

5 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

5 hours ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

6 hours ago