کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ وادیٔ کوئٹہ سمیت صوبے کے متعدد اضلاع میں موسم شدید سرد ہے۔سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی سوئی گیس کے پریشر میں کمی کی شکایات پیدا ہونا شروع ہو گئی ہیں۔وادیٔ کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف، موسم خشک اور سرد ہے۔
بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہنے کے سا تھ ساتھ صوبے کے شمالی علاقوں میں شدید سرد ہو گیا ہے۔آج صبح کم سے کم درجۂ حرارت وادیٔ کوئٹہ میں منفی 2 ڈگری سینٹی، گریڈ قلات میں منفی 4، ژوب میں 5، سبی میں 8، لسبیلہ میں 11 اور گوادر میں 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمۂ موسمیا ت نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی بھی کی ہے۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…