نوشکی میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد

نوشکی(قدرت روزنامہ)ضلعی انتظامیہ نے نوشکی میں موٹر سائیکل کے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی اسسٹنٹ کمشنر کے جاری کردہ اعلامیہ میں ضلع نوشکی کی حدود میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر تاحکم ثانی پابندی رہے گاتاہم خواتین اور بچوں کو استثنی حاصل ہوگی انتظامیہ نے یہ اقدام امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر اٹھایا ہے۔