حنا الطاف کی تصاویر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)


حنا الطاف کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ آسمانی رنگ کا لباس پہنی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)


اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔اس سے قبل حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)


اس تصویر میں حنا الطاف گرے رنگ کی فراک زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی جس میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)


واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف اور ان کے شوہر، اداکار آغا علی نے گزشتہ روز انسٹاگرام سے اچانک اپنے تمام عزیز و اقارب، دوستوں اور ساتھی اداکاروں کو اَن فالو کردیا ہے۔