ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل

کراچی (قدرت روزنامہ)نئی فہرست کے مطابق، سی ڈی 70 کی قیمت 1,59,900 روپے، سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت 1,70,900 روپے، جبکہ پرائڈر کی قیمت 2,11,900 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح سی جی 125 کی قیمت 2,38,900 روپے، سی جی 125 ایس کی قیمت 2,86,900 روپے اور سی جی 125 ایس گولڈ کی قیمت 2,96,900 روپے کر دی گئی ہے۔
سی بی 125 ایف کی نئی قیمت 3,96,900 روپے، سی بی 150 ایف کی قیمت 4,99,900 روپے، جبکہ سی بی 150 ایف اسپیشل کی قیمت 5,03,900 روپے رکھی گئی ہے۔
کمپنی کے مطابق، قیمتوں میں اضافے کی وجہ پیداواری اخراجات اور عالمی مارکیٹ میں خام مال کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔
