مسجد الحرام کی پہلی منزل صرف طواف کرنے والوں کیلئے مختص

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسجد الحرام کی پہلی منزل صرف طواف کرنے والوں کے لیے مختص کردی گئی ہے . نگراں حرم اسپیشل فورسز کے مطابق طواف کرنے والوں کے لیے اوقات کار رات 12 سے 3 اور صبح 6 سے 10 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں .

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ توکلنا ایپ پر اوقات متعین کیے جائیں گے تاکہ طواف پرمٹ کا حصول آسان ہوسکے . . .

متعلقہ خبریں