کراچی میں رات سرد رہنے کا امکان

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے . محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 13سے15ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے .

شہر قائد میں شمال مشرق سے 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور ان میں نمی کا موجودہ تناسب 27 فیصد ہے . . .

متعلقہ خبریں