آپ کو اداکارہ ہونا چاہیئے، بے خبر صارف کا یمنیٰ زیدی کو مشورہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معصوم شکل و صورت کی مالک اداکارہ یمنیٰ زیدی کو ایک انٹرنیٹ صارف کی جانب سے اداکاری کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔اکثر اوقات ہی انٹرنیٹ پر کچھ ایسے واقعات رونما ہو جاتے ہیں جنہیں وائرل ہونے میں ذرا سی بھی دیر نہیں لگتی ہے۔اداکاراؤں، ویلاگرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی جانب سے سوشل میڈیا پر لائیو چیٹ کرنا بہت عام سی بات ہے اور اسی دوران کچھ ایسے واقعات رونما ہو جاتے ہیں جو خبر کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔

ایسا ہی ایک واقعہ لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 جیتنے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی لائیو چیٹ کے دوران پیش آیا۔یمنیٰ زیدی انسٹا لائیو کے دوران اپنے مداحوں کے ساتھ بات چیت میں مصروف تھیں کہ ایک سوشل میڈیا صارف نے کمنٹ باکس میں لکھا کہ ’آ پ کی شکل اچھی ہے، آپ کو اداکارہ ہونا چاہیے۔‘اس بے خبر انسٹا صارف کی جانب سے کیے گئے اس کمنٹ کے بعد یمنیٰ زیدی کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی مقبول ہو رہی ہے۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

1 hour ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

2 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

3 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

3 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

4 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

4 hours ago