سرجری کے بعد سشمیتا سین کی طعبیت کیسی ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی نامور اداکرہ سشمیتا سین نے اپنے مداحوں کو اپنی طعبیت اور خیریت کے حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔اداکارہ نے 2 روز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں نے اپنی کامیاب سرجری اور بہتر طعبیت کے حوالے سے بتایا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)


اس ویڈیو پیغام میں اداکارہ نے اپنے خیرخواہوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی طعبیت میں بہتری کے حوالے سے بتایا ہے۔سشمیتا سین نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ’آپ سب میری سرجری کا سن کر بہت پریشان ہوگئے لیکن میں بالکل خیریت سے ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)


خیال رہے کہ اپنی سالگرہ کے موقع پر سشمیتا سین نے اپنے مداحوں اپنی بگڑتی ہوئی طعبیت اور سرجری کے حوالے سے ایک طویل پیغام کے ذریعے بتایا تھا۔کمنٹ سیکشن میں کسی نے سشمینا سین کی مکمل صحتیابی کے لیے دُعا کی تو کئی مداحوں نے اداکارہ سے اپیل کی کہ وہ اُنہیں سرجری کے حوالے سے مکمل تفصیلات فراہم کریں۔