یوٹیوبر رجب بٹ کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے طلب کر لیا


لاہور(قدرت روزنامہ)معروف یو ٹیوبر رجب بٹ کو بلاسفیمی کیس میں نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے طلب کر لیا۔ نیشنل کرائم ایجنسی کی طرف سے ملنے والے نوٹس کے مطابق یوٹیوبررجب بٹ کو آج 14 جولائی کو دن گیارہ بجے پیش ہونا ہو گا۔
رجب بٹ کو 160 سی آر پی سی کے مطابق جاری کارروائی میں پیش ہونے کا کہا گیا ہے،انہیں خلاف سید در محمد بخاری کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے،این سی سی آئی نے رجب بٹ کو نوٹس اس کی رہائش گاہ پر بھجوایاہے۔

WhatsApp
Get Alert