اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نسنا مسکرانا ایک طرف ہماری شخصیت کو چار چاند لگاتا ہے تو دوسری طرف یہ ہماری صحت کے لئے بھی بہت مفید ہے۔ہنسی درد اور تکلیف کی شدت کم کرنے کے لئے کارگر ہے اور ہمارا ہنسنا پل بھر میں ہمیں زندگی کا ایک بہترین احساس دلا سکتا ہے۔
اس حوالے سے کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جھوٹی ہنسی بھی انسان کے دماغ کو سکون دیتی ہے اور ایسے ہارمونز کی پیداوار میں مددکرتا ہے جو آپ کو خوش رکنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ایسے افراد جو بالکل نہیں مسکراتے یا کم مسکراتے ہیں ان کے چہرے کے عضلات حرکت نہ کرنے کے باعث اکڑ جاتے ہیں ایسے افراد کا چہرہ بالکل سپاٹ ہو جا تا ہے۔
اس کے برعکس تیوری چڑھانا یا غصہ کے تاثرات میں چہرہ بے آرام رہتا ہے اور تکلیف محسوس کرتا ہے۔اس لئے بہتر ہے کہ آپ مسکرائیں کیونکہ مسکرانے والے افراد کو لوگ زیادہ قابل اعتبار سمجھتے ہیں اور لاشعوری طور پر ان سے قربت محسوس کرتے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…