صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی تصاویرسوشل میڈیا پر مقبول ہو گئیں۔اداکارہ صبا قمر کی پستائی لباس میں ملبوس تصاویرکو یسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
صبا قمر سُرخ رنگ کا لباس زیب تن کیے رات کی چاندنی میں اپنے چہرے پر مسکراہٹ لیے کھڑی ہیں۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ اداکارہ صبا قم سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں سے مضبوط تعلق قائم رکھتیں ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کی دلکش اور خوبرو اداکارہ صبا قمرجو نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی شہرت یافتہ ہیں۔ ان کے مداحوں کی تعداد بھی ان گنت ہے جو ان کی اداکاری، اسٹائل اوراندازکے دیوانے ہیں۔