روس کا مسافر طیارہ مشرقی علاقے میں لاپتہ ہوگیا


روس(قدرت روزنامہ)روس کا مسافر طیارہ مشرقی علاقے میں لاپتہ ہوگیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق روس کا مسافر طیارہ مشرقی علاقے میں لاپتہ ہوگیا، روسی طیارے میں 50سے زائد مسافر سوار تھے۔

WhatsApp
Get Alert