نقاب پہنے خدیجہ نے نعتیہ کلام پیش کیا اور بھرپورداد سمیٹی . خدیجہ کا آرکسٹرابھی خواتین پرمشتمل تھا . خدیجہ کونقاب پہننے پربھارتی سوشل میڈیا پرشدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے . خدیجہ کا تنقید کومسترد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ اپنے والد یا کسی اورکے دباؤ پرنہیں اپنی مرضی سے نقاب لیتی ہوں . خدیجہ اے آررحمان کی بڑی بیٹی ہیں . اے آر رحمان کی چھوٹی بیٹی اوراہلیہ حجاب نہیں لیتیں . . .
دبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے آسکرایوارڈ یافتہ موسیقاراے آررحمان کی بیٹی نے دبئی میں نقاب پہن کرپہلی پرفارمنس دی .
میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میوزک فیسٹول میں خدیجہ کی پرفارمنس نے نہ صرف حاضرین بلکہ سوشل میڈیا پردیکھنے والوں کے بھی دل جیت لئے .
متعلقہ خبریں