نیوزی لینڈ حکومت کا پاکستان ‘بھارت’ انڈونیشیا، ، برازیل اور فجی کو ’انتہائی ہائی رسک‘ کی فہرست سے نکالنے کا اعلان

ویلنگٹن (قدرت روزنامہ) نیوزی لینڈ حکومت نے پاکستان ‘بھارت’ انڈونیشیا، ، برازیل اور فجی کو “انتہائی ہائی رسک” کی فہرست سے نکالنے کا اعلان کیا ہے اس بات کا اعلان کووڈ 19 ریسپانس منسٹر کرس ہپکنز نیایک پریس کانفرنس میں میں کیا- انہوں نے کہا کہ آئندہ سال سے انتہائی ہائی رسک میں رہنے والے نیوزی لینڈ کے باشندے دسمبر سے کسی تیسرے ملک میں 14 دن گزارنے کی ضرورت کے بغیر براہ راست ملک میں پرواز کر سکیں گے۔

ان ممالک کو ‘انتہائی ہائی رسک’ کی فہرست سے نکالا جا رہا ہے – انتہائی ہائی رسک فہرست میں رہنے والا واحد ملک پاپوا نیو گنی ہے۔ اس سال اپریل میں ہندوستان میں جیسے ہی ڈیلٹا ویریئنٹ شروع ہوا تو فیصلہ کیا گیا کہ نیوزی لینڈ آنے والے تمام شہریوں کو بلاک کر دیا جائے۔ لیکن اب نیوزی لینڈ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ان ممالک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں بڑی حد تک کمی واقع ہوئی ہے اس لئے ان ممالک کو انتہائی ہائی رسک کی فہرست سے نکال دیا جائے۔

Recent Posts

اگر آپ کے کچن میں بھی یہ 3 چیزیں ہیں تو فوراً نکال پھینکیے ورنہ بڑا نقصان ہوسکتا ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یقیناً خواتین دن بھر کا زیادہ حصہ کچن میں گزارتی ہیں لیکن…

7 mins ago

آرمی چیف سے استدعا ہے کہ بے گناہوں کو معاف کر دیں : شیخ رشید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…

14 mins ago

مچھلی تازہ ہے یا باسی؟ چند نشانیاں یاد رکھیں اور صحت خراب ہونے سے بچائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ نے مچھلی…

29 mins ago

کشمش کھانے کے ایسے حیران کن فوائد جو آپ کو مہنگی دواؤں سے دور کردیں

کراچی (قدرت روزنامہ)ماہرین کہتے ہیں کہ ہم جو کھاتے ہیں وہی نظر آتے ہیں- اگر…

32 mins ago

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا مبینہ منصوبہ بنالیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے…

41 mins ago

آرمی چیف سے استدعا ہے کہ بے گناہوں کو معاف کردیں، شیخ رشید

پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال سے میرا کوئی تعلق نہیں، آئی کے…

48 mins ago