6یا 16لاکھ ۔۔ حریم شاہ کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی پہلی تنخواہ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ حریم شاہ نے حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے میزبان کے تیکھے سوالات کے بے باک جواب دیے۔
اسی پروگرام کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں ٹک ٹاکر نے بتایا ہے کہ ان کی پہلی تنخواہ 6 لاکھ روپے تھی۔ حریم کو ملنے والے پہلے معاوضے کی رقم جان کر شو کے میزبان بھی حیران رہ گئے۔