میرا پروگرام بند کروانے کے لئے مریم نواز نے 92 نیوز کے دونوں مالکان پر قتل کے مقدمے درج کرائے، رؤف کلاسرا کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف صحافی رؤف کلاسرا نے پروگرام مدمقابلے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ 92 نیو ز کے مالکان نے ن لیگ والوں کے میسیج دکھائے کہ رؤف کلاسرا اور عامر متین کو ہٹا دو ان کو پروگرام نہ کرنے دو۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے 92 نیوز پر ان کا پروگرام بند کرانے کیلئے چینل کے دونوں مالکان پر قتل کے مقدمات درج کرائے۔ ان کاکہنا تھا کہ 92 نیوز کے مالکان میاں رشید اور میاں حنیف کے خلاف قتل کے پرچے درج کروائے گئے، ان کی فیکٹری میں کوئی حادثہ ہوا جس پر انہوں نے

ڈپٹی کمشنر کو حکم دیا کہ مالکان کے خلاف قتل کے مقدمات درج کریں اور اس کی وجہ یہی تھی کہ مالکان ہمارا پروگرام بند کروائیں، اس موقع پر رؤف کلاسرا نے کہا کہ 92 نیوز کے مالکان کی فیملی پر رانا ثناء اللہ نے حملے کئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ہمیں بتایا جاتا ہے کہ ہماری آزادی صحافت کی جنگ یہی مریم نواز لڑیں گی۔

Recent Posts

ہونڈا سی ڈی 70کی تازہ ترین قیمت

لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…

13 mins ago

ڈالر اور دیگر کرنسیوں سے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…

23 mins ago

5 ہزار کے کرنسی نوٹ پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 5 ہزار…

31 mins ago

دہی کے 5 حیرت انگیز فائدے جو سب پر بھاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہی قدیم زمانے سے ہی ہماری غذا کا حصہ ہے اور ماہرین…

40 mins ago

وی پی این کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کا فتویٰ غلط ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…

2 hours ago

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

8 hours ago