سونیا حسین کی کیلا شی لباس میں ویڈیو مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونیاحسین کا نام پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کسی تعرف کا محتاج نہیں۔ وہ ایک محنتی اور باصلاحیت اداکارہ ہیں، ڈرامہ کا انتخاب کرتے وقت ان کی کوشش ہو تی ہے کہ وہ اس کردار کا انتخاب کریں جو نہ صرف منفرد ہو بلکہ اس میں ایک سبق بھی ہو یہی وجہ ہے کہ ان کے تمام ہی کرداروں میں انفرادیت نظر آتی ہے تاکہ دیکھنے والے یکسانیت کا شکار نہ ہو۔

سونیا حسین سوشل میڈیا پر بہت کم نظر آتی ہیں لیکن جب بھی وہ اپنی کو ئی تصاویر یا ویڈو شیئر کرتی ہیں ان کے مداح ا ن کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتے۔

حال ہی میں انہوں نے کیلاشی لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جنہیں کافی پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ETrends.pk (@etrendsdotpk)


اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ خود بھی کیلاشی لباس پہن کر محظوظ ہو رہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)