بلوچستان میں 23سے26اگست تک بارشوں کا امکان


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں 23سے26اگست تک بارشوں کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بارشو ں کا نیا سلسلہ 22اگست کی رات کو داخل ہونے کا امکان ہےجس کے تحت بارکھان، موسیٰ خیل، لورالائی ، سبی، ژوب، قلات اور خضدار میں 23اگست کی شب سے 26اگست تک گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے ۔

WhatsApp
Get Alert