بارش کے دوران خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار


کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی میں چند روز قبل شدید بارش کے دوران خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت حافظ اللہ کے نام سے ہوئی جس نے سیلاب اور بارش کے دوران راہ چلتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی تھی جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی۔
پولیس کے مطابق ملزم کو جمشید کوارٹر تھانے کی حدود سےگرفتار کیا گیا ہے جب کہ ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

WhatsApp
Get Alert