اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان نے گورنرسندھ عمران اسماعیل اور اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کو اسلام آباد طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ لینے کیلئے گورنرسندھ عمران اسماعیل اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران گورنرسندھ اور اپوزیشن لیڈر وزیراعظم کو سندھ کی سیاسی صورتحال ، آزاد کشمیر الیکشن سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔
ذرائع کے مطابق سندھ میں وفاقی حکومت کے تحت جاری منصوبوں کی جلد تکمیل سے متعلق بھی بات چیت کی جائے گی ۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہزارہ کلچر ڈے پر تمام ہزارہ کمیونٹی کو…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے سربراہ جنرل اینگس جے…
ایٹلانٹا(قدرت روزنامہ)امریکہ کی ایک مقامی کمپنی ایسے ہائپر سونک طیارے پر کام کر رہے ہیں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرلیا گیا…
ملتان(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے علی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…