پنجاب میں سیلابی صورتحال، سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ سے متعلق فیصلہ 29 اگست کو ہوگا


لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب میں سیلابی صورتحال کے باعث سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں ؟اس حوالے سے فیصلہ 29 اگست کو ہوگا۔
نجی ٹی وی چینل سٹی 42کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سیلابی صورتحال پر سکولوں کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔

WhatsApp
Get Alert