عالیہ بھٹ کی ایک اور ڈانس ویڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کی خوبرو اور نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ کی ایک نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

اس ڈانس ویڈیو میں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کو آزادانہ انداز میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

عالیہ بھٹ اپنی اس ویڈیو میں ڈانس کرتے ہوئے بے حد خوش اور پرجوش نظر آرہی ہیں۔


اس سے پہلے بھی متعدد بار اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈانس ویڈیوز وائرل ہوئیں تھیں ۔